Thursday, November 1, 2012
Sunday, September 30, 2012
الارض للہ
الارض للہ
پالتا ہے بیج کو مٹی کی تاریکی میں کون؟
کون دریا کی موجوں سے اٹھاتا ہے
سحاب؟
کون لایا کھینچ کر پچھم سے باد
سازگار؟
خاک یہ کس کی ہے؟کس کا ہے یہ نور
آفتاب؟
کس نے بھر دی ہے موتیوں سے خوشۂ
گندم کی جیب؟
موسموں کو کس نے سکھلائی ہے خوئے
انقلاب؟
دِہ خدایا! یہ زمیں ےتیری نہیں،تیری
نہیں!
تیرے آبا کی نہیں،تیری نہیں،تیری
نہیں!
اقبال
Friday, September 21, 2012
Thursday, August 9, 2012
Monday, July 16, 2012
Wednesday, June 13, 2012
Tuesday, June 5, 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)










